عمران خان کی 24فروری کو دوبارہ ہسپتال منتقلی کا امکان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ24فروری کوہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی آنکھ کا ابھی علاج ہونا باقی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کوپمز ہسپتال یاالشفا ہسپتال منتقل کرکے آنکھ کیلئے انجکشن لگایا جائے گا۔




