سعودی حکومت کا حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلان

سعودی حکومت نے حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلان کر تے ہوئے تمام ممالک بشمول پاکستان کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ حج فلائٹس یکم ذی القعد سے شروع کرسکتے ہیں جس کیلئے سعودی حکومت نے انتظامات مکمل کرلئے، دوسری طرف پاکستانی حکومت حجاج کرام کے کوٹہ میں اضافہ کیلئے سعودی عرب سے بات کریگی تاکہ زیادہ سے زیادہ عازمین حج اس بابرکت سعادت کو حاصل کرسکیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button