تھائی لینڈ، رنگ برنگی پتنگوں نے چھا آم ساحل کو سجادیا

تھا ئی لینڈ کے جنوبی پھٹ چھا بو ری صوبہ کے چھا آم ساحل پر سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلہ سے لطف اندوز ہونے کے لئے پتنگ بازی کے شوقین اور سیاح اکٹھے ہوئے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button