پریس کلب ٹھٹھہ کے ڈپٹی سیکرٹری مرزا حسن بیگ کی والدہ کے40ویں کی مجلس

ٹھٹھہ(رپورٹ:جاويد لطيف ميمن جانوڈاٹ پی کے)پریس کلب ٹھٹھہ کے ڈپٹی سیکرٹری مرزا حسن بیگ ، ممبران مرزا ثمر حسن بیگ , مرزا اکبر حسن بیگ کی والدہ کے چالیسویں کی مجلس

پریس کلب ٹھٹھہ کے ڈپٹی سیکرٹری مرزا حسن بیگ ، ممبران مرزا ثمر حسن بیگ , مرزا اکبر حسن بیگ کی والدہ اور مرزا قمبر حسن بیگ کی دادی کے چالیسویں کی مجلس منعقد ھوئي

مجلس میں صوبائی وزیر زکوٰۃ عشر اوقاف اور مزہبی آمور سید حسن شاہ شیرازی ، پیمرا جنرل منیجر نثار پنھور ، سیاسی و سماجی رہنما حاجی حنیف میمن پیر منصور شاہ جیلانی فاریسٹ آفیسر مدد علی شاہ، پریس کلب کے صدر اقبال جاکھرو ، رحمت اللہ چھٹو ، رشید جاکھرو ، صدیق میمن کے علاؤہ دگر اھل محلہ، معززین شہر عزیز اور اقاریب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔علامہ مولانا شبیہ رضا زیدی نے مجلس سے خطاب کیا اور سید توصیف شاہ نے سلام و نواح خوانی کی۔

مزید خبریں

Back to top button