عمران خان کی’’منتقلی‘‘کا وقت ہوا چاہتا ہے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی اور جگہ منتقل کرنے کی خبریں کافی زیادہ گرم ہیں،عمران خان کی اڈیالہ سے منتقلی کے متضاد دعوے بھی کئے جا رہےہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کااشارہ دیا ہےکہ  عمران خان کو مشروط طورپر اسلام آباد کی جیل منتقل کیا جا سکتا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button