قاسم خان کی ٹویٹ اورمریم نواز کا میانوالی میں شاکنگ جلسہ

لاہور(جانوٹ ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے اپنے والدکی آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کے بعد ٹویٹ داغ دیا۔قاسم خان نے اپنے والد عمران خان کی مبینہ طور پر بینائی کھونے کا ملبہ بھی اسٹبلشمنٹ پر ڈال دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ہوم ٹاؤن میانوالی میں بڑا جلسہ کرکے سب کو ورطہ حیرت میں متبلاکردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف کے جلسے کی کامیابی ان کے مخالفین کلئے کافی زیادہ الارمنگ ہے۔




