عمران خان کی بینائی کبھی واپس نہیں آئے گی؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کی آنکھ کی بیماری کے پیچھے کیا وجہ ہے؟۔ذرائع کے مطابق ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی بینائی واپس آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا،یعنی ان کی آنکھ کی بینائی جو چلی گئی ہے وہ اب واپس نہیں آئے گی۔ماہرین کے مطابق عمران خان کو لاحق آنکھ کے عارض کے پیچھے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔





