سلمان صفدرنے علیمہ باجی کو صاف انکار کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سلمان صفدرنے علیمہ باجی کو صاف انکار کردیا۔سپریم کورٹ کے فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بہن کو ملاقات کا احوال بتانے سے صاف انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے مقررکردہ فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدرسے علیمہ بی بی نے اپنے بھائی کیساتھ ہونے والی ملاقات کا احوال پوچھا تو انہوں نے تفصیلات بتانے سے صاف صاف انکار کردیا اور کہا کہ وہ ساری صورتحال صرف اور صرف عدالت کو ہی بیان کرینگے۔




