عمران خان’’جبران‘‘کے’’جبر‘‘میں آگئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کوجبران الیاس نے یرغمال بنالیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے کرتر دھرتا جبران الیاس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ جب بھی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان برف پگھلنے لگتی ہےتو عمران خان کے ٹویٹر ہینڈلر جبران الیاس کوئی نہ کوئی ایسا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں ہے جس سے ماحول کشیدہ ہوجاتا ہے۔




