بسنت نے گھٹن زدہ ماحول کا دم توڑڈیا،ہڑتال کہاں گئی؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بسنت نے گھٹن زدہ ماحول کا دم توڑڈیا۔لاہوریوں نے20سال بعد بسنت مناکر گھٹن زدہ ماحول کوفشو کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال مسترد کردی گئی۔لاہور بھرمیں تحریک انصاف کے حق میں نہ کوئی ریلی نکلی اورنہ ہی کوئی دکان بند کی گئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما خود بھی لاہو رمیں پتنگ بازی کرتے رہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button