پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب،خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی منظوری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 15 اکتوبر کی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button