فیصل کریم کنڈی نے کنٹرول سنبھال لیا؛ سہیل آفریدی غیر فعال!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا کے سیاسی میدان میں بڑا زلزلہ! گورنر فیصل کریم کنڈی نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کو ساتھ بٹھا کر صوبے کا انتظامی کنٹرول عملی طور پر سنبھال لیا ہے۔ لانگ مارچ کی ناکامی اور بیوروکریسی کے غیر فعال ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سخت بند گلی میں آن پھنسے ہیں، جبکہ پشاور ہائی کورٹ کے کیس اور پارٹی میں ممکنہ بغاوت نے ان کے اقتدار پر گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




