پی ٹی آئی کے ساتھ پی پی کا بھی ڈبہ گول؛ بڑے فیصلے ہو گئے!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے واقعے اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر صوبائی قیادت کو شدید تنقید کا سامنا ہے. دوسری جانب وفاق اور تحریک انصاف کے درمیان ڈیڈلاک ختم کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں، جس کے بعد صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے یا گورنر راج لانے کے امکانات پر شدید مشاورتی دور شروع ہو چکے ہیں. اس تمام ہنگامہ خیز صورتحال اور نئے سیاسی پینتروں کی مکمل کہانی جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button