پاکستان بارڈر کے قریب80بھارتی جنگی جہاز ایکٹیو،پاکستان بھی تیار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاک افغان سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں بھارت نے پاکستان کے قریب پانچ ایئر بیسز پر 80 جنگی جہاز تعینات کر دیے ہیں اور 16 اکتوبر تک جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان نے بھی ‘سیس پاک’ مشقوں کا آغاز کرتے ہوئے اپنے جدید دفاعی نظام اور میزائل سسٹمز کو بروئے کار لانا شروع کر دیا ہے ۔ اس خطرناک عسکری صورتحال اور خطے کے بدلتے ہوئے منظرنامے کی مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button