4.1 شدت کا زلزلہ یا 1100 ٹن بارود دھماکہ؟ لبنان میں اسرائیل کا خوفناک کھیل!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​جنوبی لبنان میں 4.1 شدت کے زلزلے نے سب کو حیران کر دیا، مگر یہ کوئی قدرتی زلزلہ نہیں بلکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے 1100 ٹن بارود کا وہ خوفناک دھماکہ تھا جس نے پورے علاقے کی زمین ہلا کر رکھ دی۔ دوسری جانب نتن یاہو نے شام کی چوٹی جبل الشیخ پر کھڑے ہو کر ترکی، شام اور ایران کو کھلا چیلنج دے دیا ہے۔ اسرائیل کا اگلا ہدف کون سا ملک ہوگا اور اس بڑھتی کشیدگی کی مکمل تفاصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button