کراچی اور گوادر وفاق کے حوالے؟نئے صوبوں اور ڈیمز کی خطرناک کہانی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان میں14اگست کی تقاریب اور ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم بحث چھڑ گئی ہے! "بیٹھک” کے خاص سیشن میں79ویں یومِ آزادی کی اسلام آباد کی مرکزی تقریب اور14اگست کی سیاسی گرما گرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تجزیہ کاروں نے پاکستان کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا محاسبہ کرتے ہوئے ملک کے مستقبل کے منصوبوں، نئے صوبوں کی تجویز، ڈیمز کے مسائل اور کراچی و گوادر کو وفاق کے سپرد کرنے کے بارے میں اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں




