پارلیمنٹ لاجزواقعہ افسوسناک، یہ عدم اعتماد کی تحریک، جمہوریت و پارلیمان پر حملہ ہے،شاہد خاقان عباسی

پارلیمنٹ لاجزواقعہ افسوسناک، یہ عدم اعتماد کی تحریک، جمہوریت و پارلیمان پر حملہ ہے،شاہد خاقان عباسی
اسپیکر معاملے پر اب تک خاموش ہیں، اسپیکر غیر جانبدار ہوتا ہے، اسپیکر کو ارکان پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کی عزت کی کوئی پرواہ نہیں، سابق وزیراعظم
پارلیمان اور جمہوری قدریں ختم ہوگئیں، حکومت اتنی خوفزدہ ہے کہ ہر ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہے، پریس کانفرنس

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button