جے یو آئی(ف) کے گرفتارکارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

جے یو آئی(ف) کے گرفتارکارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا
تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا گیا، کارکنوں کی رہائی پر اپوزیشن قائدین اور کارکنوں کا شکریہ،ترجمان جے یوآئی(ف)