پی ٹی آئی سے 50 اراکین پُھر؛ کے پی کا اگلا وزیراعلیٰ کون؟

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے اندرونی خلفشار اور بغاوت کے نتیجے میں تقریبا 50 اراکین اسمبلی کی جانب سے پالا بدلنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں جبکہ علی امین گنڈاپور اور دیگر اہم شخصیات کے درمیان کے پی کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ عمران خان اور ان کی فیملی کی سیاسی سرگرمیاں اب مکمل طور پر محدود ہو چکی ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button