ایرانی صدارتی محل میں اسرائیلی مخبر، جاسوسی آلہ برآمد!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے) تہران کے صدارتی محل میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایران کے اعلیٰ ترین اجلاس کے دوران سکیورٹی ٹیموں نے ایک مشکوک جاسوسی آلہ (ریڈنگ/ریکارڈنگ ڈیوائس) برآمد کیا ہے، جو مبینہ طور پر اسرائیلی ایجنٹس نے نصب کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ہنگامہ خیز اجلاس میں خطے کی سکیورٹی اور ممکنہ جنگ کو روکنے کے حوالے سے انتہائی اہم فیصلے کیے جا رہے تھے، جن کی تل ابیب کو لائیو فیڈ دینے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




