ایران، امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان اصل ڈیل کیا ہے؟

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)تہران میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایران کے چار ملکی تاریخی اجلاس کے بعد محسن رضائی کا یہ دوٹوک بیان سامنے آیا ہے کہ ایران اپنے افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا۔ وہیں ماسکو میں پزشکیان، قطری امیر اور پوتن کی ملاقاتوں سے مشرق وسطیٰ کے منظرنامے میں ایک نیا اور انتہائی خطرناک موڑ آ چکا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button