ایران نے پاکستان کی ریڈ لائن پار کر لی: پاک فضائیہ جنگ کو تیار!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ایران کی جانب سے سعودی عرب میں قائم امریکی فوجی اڈے ‘پرنس سلطان ایئر بیس’ پر ہولناک ڈرون حملے کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد خطے میں شدید ترین جنگی خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے ایران کو دی گئی واضح وارننگ اور ریڈ لائن کے بعد، سعودی سرحدوں پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی ہنگامی پروازوں اور ہائی الرٹ نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان ماحول کو انتہائی گرم کر دیا ہے۔
دوسری طرف، خیبر پختونخوا کے ٹیکس فری زون سوات میں بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ کا ایک ایسا ہوشربا اسکینڈل بے نقاب ہوا ہے جس نے سب کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ عمران خان کی بہن نورین نیازی کے حالیہ متنازع انٹرویو کے پیچھے چھپی اصل گیم کیا ہے؟ اس ولاگ کے ان تمام چونکا دینے والے حقائق کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




