صیاد اپنے دام میں؛ مریم نواز کا قانون اپنے ہی گھر پر لاگو ہو گیا!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی امداد سومرو کے مطابق پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے بنائے گئے سخت ترین قوانین کا شکنجہ اب خود ان کے اپنے گھر پر کس گیا ہے۔ سصیاد اپنے دام میں؛ مریم نواز کا قانون اپنے ہی گھر پر لاگو ہو گیا!
وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے بنائے گئے سخت ترین قوانین کا شکنجہ اب خود ان کے اپنے گھر پر کس گیا ہے۔ سنیئر قانون دان احسن بھون کی جانب سے ڈگری سے متعلق متنازعہ بیانات پر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے کا ہلا دینے والا ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے، جس سے حکمران خاندان کے اندر ہی ایک طوفان مچ گیا ہے۔




