برطانیہ میں ہنگامی حالت؛ شہریوں کو خوراک اور پانی ذخیرہ کرنے کی خوفناک وارننگ!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)برطانوی وزیر دفاع نے شہریوں کو خوراک اور پانی ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کو اگلے 1000 دنوں میں بڑی جنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکی پینٹاگن نے بھی ‘فورٹرس’ منصوبے کے تحت فوجی اڈوں کو 90 دن تک بیرونی مدد کے بغیر جنگی صلاحیت سے لیس کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو ممکنہ عالمی جنگ کے خطرناک اشارے ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button