دنیاکی نظریں پاکستان پر،دعا ہے ایران امریکامذاکرات کامیاب ہوجائیں!خواجہ آصف

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کامیاب ہو، خواہش ہے کہ ایران لبنان اور فلسطین کے حقوق پامال نہ ہوں۔

مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکا کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے، اسماعیل بقائی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی حکمت عملی  کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا۔ ایسے موڑ پر ہیں کہ ساری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں۔ دعا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کامیاب ہو۔

مزید خبریں

Back to top button