ایران نے آبنائے ہرمز پر3بحری جہازوں کاراستہ روکدیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران نے آبنائے ہرمز پر 3 بحری جہازوں کا راستہ روک دیاہے، ایرانی نیوی کا کہناہے کہ تینوں جہاز مقررہ راستے سے ہٹ کر سفر کررہے تھے۔پاسداران انقلاب کی وارننگ کے بعد جہاز واپس مڑ گئے۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو متوازی راستوں اور ایران کو نظر انداز کرکے محفوظ نہیں بنایا جاسکتا،انتظامی فریم ورک اسلام آباد میمورنڈم کی شق5کےمطابق ہونا چاہیے، ایسا نہ ہونے کی صورت میں متوازی بحری راستے کی معطلی ناگزیر ہوگی۔

مزید خبریں

Back to top button