امریکی حملوں نے جزوی جنگ بندی کو ختم کردیا،اب امریکا سے مذاکرات بے معنی اورغیرمؤثرہوکررہ گئے،ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں نے جزوی جنگ بندی کو ختم کردیا اور اب تہران اور واشنگٹن مذاکرات بے معنی اور غیر موثر ہو کر رہ گئے ہیں، انہوں نے مزید کہا امریکا کے غیر قانونی اور خطرناک حملوں کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری خود امریکا اور ان حملوں میں شریک ہر فریق اور سہولت کار پر عائد ہوتی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button