خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور

پشاور(جانوڈاٹ پی کے) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔

سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے دی۔

اعلامیہ کے مطابق نئے قانون کے تحت سرکاری ملازم کوغیرملکی سے شادی سے پہلے پیشگی اجازت لینی ہو گی، بغیراجازت غیرملکیوں سے شادی پرقواعد کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور قواعد کی خلاف ورزی کو مس کنڈکٹ تصور کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button