ملک پر سب سے بڑے خطرے کا ہولناک سایہ، اندرونی و بیرونی سازشوں کا کچا چٹھا کھل گیا!

​لاہور: خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے) ملک بھر میں شدید ترین تباہی کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جہاں ایک طرف قدرت کا قہر برسنے کو تیار ہے تو دوسری طرف خطرناک ترین اندرونی سازشیں اور گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے ملک بھر میں معمول سے بائیس فیصد زیادہ ہولناک بارشوں، گلیشیئرز پگھلنے اور بدترین سیلابی ریلوں کی پیشگوئی کر دی ہے جس کی زد میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے درجنوں شہر آئیں گے۔ دوسری طرف سیاحتی مقامات پر ٹک ٹاک بنانے کے جنون میں دریاؤں کے بیچوں بیچ گاڑیاں اتارنے والے منچلوں نے نئی آفت کھڑی کر دی ہے، جس پر سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ نوجوان نسل کو اس مہم جوئی سے روکا جا سکے۔ اسی دوران ملک میں ایک اور بڑا سیاسی دھماکہ ہوا ہے جہاں شوکت نواز میر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر کے ایک حالیہ ٹویٹ نے ملک میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے عمران خان، ماہ رنگ بلوچ، ایمان مزاری اور شوکت میر کی تصاویر ایک ساتھ شیئر کر کے انہیں ہیرو بنا کر پیش کیا، جس پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے مبینہ طور پر مودی، یہودی اور یوتھی لابی کا کھلا گٹھ جوڑ قرار دے دیا گیا ہے اور عوام کو اس خطرناک صورتحال پر الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔

​اس سنسنی خیز معاملے کی تمام تر حقائق پر مبنی تفصیلات جاننے کے لیے معروف صحافی گوہر بٹ کا یہ وی لاگ مکمل دیکھیں۔ ویڈیو لنک:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button