حوثیوں کے خطرناک میزائل حملے؛ایک پاکستانی شہید،متعدد زائرین زخمی!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور دمام کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سمیت تیل کی تنصیبات پر حوثیوں کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں نے ہلچل مچا دی ہے۔ ان حملوں کے دوران احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری شہید جبکہ متعدد زائرین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اس گھمبیر صورتحال نے خطے میں ایک نئے اور بڑے تنازع کو جنم دے دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




