بدین:لواري شريف میں 11 هزار وولٹ بجلی کی لائن کی مرمت کرتے ہوئے حیسکو کا ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بدين (رپورٽ مرتضي ميمڻ/جانو/ڈاٹ/پی کے)لواري شريف میں 11 هزار وولٹ بجلی کی لائن کی مرمت کام کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے حیسکو بدین کا نجی ملازم پول سے گر کر ہلاک ہو گئے ورثاء کا گرڈ اسٹیشن انچارج کو ذمیوار قرار دے دیا متوفی کی لاش بدین پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا گیا ذمیوار گرڈ اسٹیشن انچارج پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ تفصيل کے مطابق حیسکو بدین کا نجی لائین مین مصري عرف پوڙهو ملاح لواري شريف کے ٽالپر محلے میں11 هزار وولٹ بجلی کی لائن کی مرمتی کام کر رہے تھے کے اچانک کرنٹ لگنے سے کھمبے سے نیچے گر گیا جس کو انڈس سول اسپتال بدین لایا گیا جہاں اس کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول اسپتال حیدرآباد روانہ کردیا گیا جہاں چار دن زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئے متوفی مصری عرف پوڑھو کے ورثاء نے متوفی کی لاش بدین پریس کلب کے سامنے رکھ کر دھرنا دیا اور شاہ لطیف روڈ بند کردیا احتجاج اور دھرنے میں شریک عینی شاہد حیسکو کے نجی ملازم پرویز میمن نے صحافیوں کو بتایا کے لواری شریف میں تالپور محلہ سے شکایت آ ئی تھی کے وہاں کی بجلی خراب ہو گئی ہے پوڑھو ملاح نے کڈھن گرڈ اسٹیشن کے انچارج لانگاھ سے رابطہ کرکے لواری شریف شہر کی بجلی بند کرا کے پول پر چڑھ کر لائین کی مرمت کر رہا تھا کے گرد اسٹیشن انچارج نے پوڑھو ملاح سے کليئرنس لیئے بغیر بجلی چالو کردی جس کے نتیجے میں پڑھو ملاح کو زوردار کرنٽ لگا اور وہ بجلی کے پول سے نیچے گر گیا اور انتہائی نازک حالت میں سول اسپتال حيدرآباد لال بتی منتقل کیا گیا جہاں چار روز زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئے متوفی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی اور رات کو بدین پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کرکے شاہ لطیف روڈ بند کردیا احتجاج میں شریک ورثاء نے صحافیوں کو بتایا کے گرد اسٹیشن ان ارج نے یہ حرکت جان بوجھ کر کی ہے کیونکہ شٹڈائون لینے کے بعد لائین کی مرمت کرنے والے اسٹاف کی کلیئرنس کے بغیر بجلی بحال نہیں کی جاتی ہے انہونے مطالب کیا کے بغیر کلئیرنس کے بجلی بحال کرنے کی تحقیقات کی جائے اور گرد اسٹیشن کڈھن کے انچارج کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے سندس اباڻي ڳوٺ نمرو ملاح، لواري شريف ڀرسان آندو ويو، جتي سندس جنازي ۾ وڏي انگ ۾ مائٽ، دوست ۽ علائقي جا رهواسي شريڪ ٿيا.
واقعي کانپوءِ علائقي واسين مطالبو ڪيو آهي ته حادثي جي شفاف جاچ ڪرائي ذميوارن خلاف قانون موجب ڪارروائي ڪئي وڃي ۽ بجلي جي هاءِ ٽينشن لائنن تي ڪم دوران حفاظتي ضابطن تي سختي سان عمل ڪرائي اهڙن المناڪ واقعن کان بچاءُ ڪيو وڃي



