فلسطین ایکشن گروپ کی حمایت پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی

لندن(جانوڈاٹ پی کے)”فلسطین ایکشن” گروپ کی حمایت کرنے پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔

سیلی رونی نے پچھلے برس کہا تھا کہ وہ "فلسطین ایکشن” گروپ کی حمایت کے لیے اپنی رائلٹی کے استعمال کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

برطانوی حکومت "فلسطین ایکشن” کو ممنوعہ دہشتگرد تنظیم قرار دے چکی ہے۔

سیلی رونی کی دنیا بھر میں 60 لاکھ کتابیں فروخت ہوچکی ہیں۔ جن میں سے 23 لاکھ کتابیں برطانیہ میں فروخت ہوئی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button