اوکاڑہ:پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع پر ملزم گرفتار

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )تھانہ چوچک پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار کر لیاملزم عزیزالرحمن نےگھر میں 15 ہزار روپے کی ڈکیتی کی فرضی اطلاع دی پولیس تحقیقات میں ڈکیتی ہونا ثابت نہ ہواجھوٹی ایمرجنسی کال پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا قانونی کارروائی جاری ہے پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی اطلاع دینا قانوناً جرم ہے جھوٹی ایمرجنسی کالز پولیس کے وسائل اور حقیقی امدادی کارروائیوں کو متاثر کرتی ہیں جھوٹی رپورٹ درج کرانے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی

مزید خبریں

Back to top button