مرتضیٰ بھٹو کے قریبی دوست شہید!اربن فلڈنگ پرہنگامی احکامات،ڈرون مانیٹرنگ شروع!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بلوچستان سے ہولناک اور سنسنی خیز خبر سامنے آ گئی ہے! کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید مرتضیٰ بھٹو کے انتہائی قریبی دوست طارق شعیب کو شہید کر دیا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی اور کھلبلی مچ گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں بھارت کی آبی جارحیت اور تباہ کن سیلابی خطرات کے پیشِ نظر ڈرون کیمروں سے انتظامیہ کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے اور دریاؤں، بیراجوں میں نہانے پر سخت ترین پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بی ایل اے کے اس خونی حملے اور سیلاب سے نمٹنے کی تمام تر اندرونی تفصلات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button