10 ارب کرپشن کی نذر ؟حکومتی نااہلیت کی ہولناک کہانی بے نقاب!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے 10 ارب روپے کی سبسڈی اور فنڈز کے اجرا پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب خیبر پختونخوا میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ اور حکومتی نااہلیت کے چرچے عروج پر ہیں۔ اس انتظامی اور سیاسی بحران نے مجموعی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




