عائشہ گلالئی ایک بار پھر خبروں کی زینت: نورین خانم کے حیران کن انکشافات!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستانی سیاست میں وائرل ویڈیوز اور بیانات کا نیا طوفان! تحریکِ انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی ایک مبینہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، جس کے بعد جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن شدید سیاسی و دفاعی دباؤ کا شکار ہو چکے ہیں اور اسلام آباد کے حلقوں میں کھچڑی پکنا شروع ہو گئی ہے۔
دوسری طرف، اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی بڑی بہن نورین خانم کے حالیہ انٹرویو نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ نورین خانم نے اپنے بیان میں مودی اور اسرائیل کے حوالے سے کچھ ایسے حیران کن اور متنازع دعوے کیے ہیں جس نے پی ٹی آئی کی سیاسی سوچ اور نظریات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مافیاز کی بلیک میلنگ اور ان وائرل بیانات کے پیچھے چھپی اصل سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




