دیپالپور:ستھراپنجاب کےورکرزکااحتجاج تنخواہیں ملنے تک ہڑتال کااعلان

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکروں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا عید الاضحی پر ڈبل ڈیوٹی کرنے والوں کے لیئے وزیراعلی نے 10 ہزار انعام کا اعلان کیا تھا جو کہ ابھی تک نہیں ملا اور ہمیں تنخواہیں بھی نہیں مل رہیں جب تک تنخواہیں نہیں مل جاتیں ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں مزید کام نہیں کرسکتےورکرز کی کام چھوڑہڑتال کےباعث صفائی ستھرائی کے مسائل پیدا ہو چکے ہیں

مزید خبریں

Back to top button