نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا

تاشقند (ویب ڈیسک) پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر نے ورلڈ اسٹرانگ مین مقابلوں میں ’جلال الدین سورڈ‘ کا ٹائٹل جیت لیا۔
نوح دستگیر بٹ نے کوریائی حریف کو شکست دی۔
Pakistan's Nooh Butt wins the Jalaluddin Sword at the World Strongman Competition 2026 after defeating opponent from Korea. Butt held the 14 kg sword for 1 minute and 49 seconds! 🇵🇰👏
Chalo aj kahin tw jeetay 😅 pic.twitter.com/PDDqboZx0u
— Muneeb Farrukh (@Muneeb313_) June 14, 2026
نوح دستگیر نے 14 کلو وزنی تلوار ایک منٹ 49 سکینڈز تک تھام کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔
ان منفرد طرز کے مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔



