پاکستان کے آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ پر مشاورت مکمل

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ پر مشاورت مکمل.ذرائع کے مطابق

پاکستان کے اسکواڈ میں سنیئر کے ساتھ چند نوجوانوں کھلاڑیوں کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے، اسکواڈ میں پی ایس ایل پرفارمرز علی رضا اور حنین شاہ کے نام شامل،سلیکٹرز نے ناموں کے حوالے سے ہیڈ کوچ مائک ہیسن اور کپتان شاہین آفریدی سے بھی مشاورت کرلی،اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، معاذ صداقت کے نام شامل،اسکواڈ میں سلمان علی آغا، ابرار احمد، حارث رؤف اور عبدالصمد کا نام بھی شامل،پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان پی سی بی جلد کرے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے راولپنڈی میں ہوگا

مزید خبریں

Back to top button