خواجہ آصف کی فوج کو سلامی اور سیاست پر خوف کا سایہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاست میں ایک بار پھر جمہوریت کی پسپائی، عسکری اور سیاسی شعبوں کے مابین بڑھتے ہوئے توازن اور خوف کی فضا پر سنسنی خیز مباحثہ سامنے آیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے فوج کی تعریف اور سیاسی حلقوں میں جاری کھینچاتانی نے ملک کے مستقبل پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




