مولانافضل الرحمن کابڑایوٹرن،اقتدار کی نئی جنگ شروع

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مولانا فضل الرحمن کے اچانک یوٹرن اور سیاسی جوڑ توڑ نے خیبرپختونخوا کی سیاست میں ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ معدنیات پر دعوے اور حکومتی صفوں سے شدید ردعمل کے بعد مولانا کے اس سیاسی گیم پلان نے تمام اتحادیوں اور حریفوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button