سندھ حکومت نے بھی اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، حکام نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔



