عمران خان رومانوی موڈ میں, بشری بی بی کو ملاقات سے روکا جائے ،علیمہ خان کی استدعا

اسلام آباد/ خصوصی رپورٹ:عالمی سطح پر امریکہ کی گرفت کمزور ہو رہی ہے اور چین کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے، جبکہ پاکستان کے اندر پی ٹی آئی کی دوسری صف کی قیادت اور خان صاحب کے خاندان کے درمیان مبینہ طور پر مفادات کی جنگ جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  علیمہ خان نے اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں میں یہ مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح ان پر پابندیاں ہیں، اسی طرح بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقاتوں پر بھی مکمل پابندی عائد کی جائے۔ علیمہ خان کا موقف ہے کہ بشری بی بی کے ذریعے باہر جانے والے پیغامات پارٹی کے لیے ‘سیاسی مسائل’ اور نئی ‘ٹرکی بتیاں’ پیدا کر رہے ہیں، جس سے معاملات خراب ہو رہے ہیں۔

سینئر صحافی سید عمران شفقت نے اپنے تازہ ویلاگ میں انکشاف کیا  ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور علیمہ خان مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ایک خفیہ مفاہمت پر عمل پیرا ہیں اور یہ قیادت اس شرط پر تعاون کرنے کو تیار ہے کہ عمران خان سے ان کی ملاقاتوں پر پابندی برقرار رکھی جائے! اس ‘گٹھ جوڑ’ کے پیچھے یہ منطق بتائی جا رہی ہے کہ جب تک خان صاحب سے ملاقات نہیں ہوگی، وہ جیل سے نئی گائیڈ لائنز نہیں دے سکیں گے اور یہ لوگ ‘اپنی مرضی’ سے پارٹی اور صوبائی معاملات چلا سکیں گے۔

 دوسری جانب ​سوشل میڈیا پر ایک اور خبر تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں اپنا وقت گزارنے کے لیے مشہور رومانوی ناول "The Love Hypothesis” کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ مزید دلچسپ حقائق جاننے کے لیے دیکھئے ؛

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button