پاکستان کا اسرائیل کو کرارا جواب: تل ابیب میں تباہی اور ‘گینگ آف ایٹ’ کا انکشاف

​اسلام آباد/تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں پاکستان کے سائبر جانبازوں نے اسرائیلی ٹی وی چینل ہیک کر کے ہلچل مچا دی ہے، جسے اسرائیلی ہیکنگ کا منہ توڑ جواب قرار دیا جا رہا ہے۔ ادھر ایران نے تل ابیب اور نجیب ڈیزرٹ پر میزائلوں کی بارش کر دی ہے، جس سے اسرائیلی میزائل پروگرام کے مراکز کو شدید نقصان پہنچا ہے اور وہاں قیامت کے مناظر ہیں۔

​واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ‘گینگ آف ایٹ’ کو بریفنگ دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو زبردستی اس جنگ میں گھسیٹا ہے۔ دوسری جانب، وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سالمیت کے پیشِ نظر پی ٹی آئی کو قومی دھارے میں شامل ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے ان کیمرہ بریفنگ میں مدعو کیا ہے۔ اس جنگی صورتحال اور پاکستان کے اہم فیصلے کی مکمل تفصیلات کے لیے سینئر صحافی سید عمران شفقت کا یہ وی لاگ دیکھئے:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button