صدرآصف علی زرداری نے بڑا منصوبہ بے نقاب کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صدرآصف علی زرداری نے بڑا منصوبہ بے نقاب کردیا۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے ماضی قریب میں یہ خدشہ ظاہر کیا تھا کہ پاکستان کوافغانستان،شام یا لبنان بنانے کی سازش کی جا سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بیرونی سازشوں سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔افغانستان میں دہشتگردوں کی نرسریوں پر عالمی برادری کی خاموشی معنی خیز قراردی جا رہی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر حملے اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ کہیں نا کہیں پاکستان کے حالات خراب کرنے کی کوئی گہری سازش ہو رہی ہے۔

 

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button