تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال ناکام ہوگئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال ناکام ہوگئی۔پنجاب بھرمیں دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہیں ۔لاہورمیں کاربار بھی چلتا رہا اور کاروبار زندگی بی چلتارہا ہے۔دوسروں کو نصیحت کرنے والی علیمہ بی بی کے خود کے بچے اندرون شہر میں بسنت منانے کیلئے پہنچ گئے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال کو تاجروں نے بری طرح مسترد کردیا۔




