سرگودھا: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا (نامہ نگار) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے ملزم گل باز سے چرس 01 کلو 140 گرام، ملزم اکرام سے چرس 01 کلو 200 گرام اور ملزم عتیق سے چرس 520 گرام برآمدکرکے گرفتار کرلیا۔

منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

ڈی پی او کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق تفریق کاروائیاں کی جا رہی ہیں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Back to top button