سرگودھا: غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم ذوالفقار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضہ سے رائفل 44 بور برآمد کی ہوئی ہے گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے لوگوں کو خوف وہراس میں مبتلا کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

مزید خبریں

Back to top button