لانگ مارچ سے گرے عدم اعتماد میں اٹکے؛ پی پی اور پی ٹی آئی کے خفیہ رابطے!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سیاسی منظرنامے میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی ہے؛ پی ٹی آئی نے سڑکوں کے دنگل کے بجائے پارلیمنٹ کے اندر بڑا پانسہ پھینکنے کی تیاری کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی سے خفیہ رابطوں کے بعد اب حکومتی اتحادیوں کو ایوان کے اندر ہی گھیرنے اور تحریک عدم اعتماد لانے کے پختہ امکانات پر کام شروع ہو چکا ہے، جس سے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔




