وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے آج لندن روانہ ہوں گے

لندن (جانو ڈاٹ پی کے) وزیراعظم شہباز شریف پانچ روزہ دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد آج رات لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ دو سے تین روز قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن میں قیام کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ بھی متوقع ہے۔ ان کی لندن آمد کل صبح تقریباً 7 بجے لوٹن ایئرپورٹ پر متوقع ہے۔

مزید خبریں

Back to top button